Party Pack — 20 Persons
Product details
Biryani.House Party Pack — 20 Persons بڑی فیملی گیدرنگ، سالگرہ، آفس ایونٹ اور چھوٹی تقریبات کے لیے تیار کیا گیا مکمل بریانی پیک ہے۔ خوشبودار باسمتی چاول، مصالحہ دار چکن اور آلو مناسب Party Portions میں تازہ تیار کیے جاتے ہیں۔
اس میں شامل ہے:
- 20 افراد کے لیے Chicken Biryani
- 20 Chicken Pieces
- آلو
- Signature Creamy Yogurt Salad
- Large Party Trays
- محفوظ اور گرم رکھنے والی Packaging