Menu

Family Deals

Family Deals

Family Deals

Items

Family Deals — اپنوں کے ساتھ مزیدار بریانی کا لطف
Biryani.House کے Family Deals خاص طور پر خاندان، دوستوں اور چھوٹی بڑی محفلوں کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ خوشبودار باسمتی چاول، مزیدار چکن، آلو اور خاص مصالحوں سے تیار ہماری بریانی بھرپور ذائقے کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ اپنی ضرورت کے مطابق Family Deal منتخب کریں اور گھر، دفتر یا تقریب میں Biryani.House کے ذائقے سے لطف اٹھائیں۔ تازہ تیاری، مناسب مقدار، صاف ستھری پیکنگ اور بہترین معیار ہماری ترجیح ہے۔

Search
Home
Shop
Bag
Account