Family Deal — 8 Persons
Product details
Biryani.House Family Deal — 8 Persons بڑی فیملی، دوستوں کی محفل یا گھر کی چھوٹی تقریب کے لیے تیار کیا گیا بھرپور بریانی پیک ہے۔ خوشبودار باسمتی چاول، مصالحہ دار چکن اور آلو مناسب مقدار میں تازہ تیار کیے جاتے ہیں۔
اس میں شامل ہے:
- 8 افراد کے لیے Chicken Biryani
- 8 Chicken Pieces
- آلو
- Signature Creamy Yogurt Salad
- Large Family Tray Packaging